![]() |
| Insan Reshte Badalta Hai, Dost Badalta Hai phr Be Wo Pareshan Q Rahta Hai? |
انسان رشتے بدلتا ہے ، دوست بدلتا ہے پھر بھی وہ
پریشان کیوں رہتا ہے؟کیونکہ وہ خود کو نہیں بدلتا
اس لیے تو مزرا غالب نے کہا تھا کہ
عمر بھر غالب یہی بھول کرتا رہا
دھول چہرے پر تھی اور صاف آئینہ کرتا رہا
طالبِ دعا
علامہ حافظ سید محمد زاہد حسین نقوی البخاری
Tags:
Syed Zahid Quotes
