![]() |
| 40 Hadees Book By Allama Hafiz Syed Muhammad Zahid Hussain Naqvi Bukhari |
حضرت ابودرداءرضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم ﷺ سے عرض کی گئی کہ
اس علم کی حد کیا ہے جہاں انسان پہنچے تو عالم ہو؟آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا!
جو میری اُمت پر چالیس احکام دین کی حدیثیں حفظ کرے اسے اللہ فقیہ
اٹھائے گا اور قیامت کے دن میں اس کا شفیع اور گواہ ہوں گا۔ (مشکوۃ المصابیح)
40 Hadees Book
PDF Book Download Now:
(چالیس احادیث کتاب (علامہ حافظ سید محمد زاہد حسین نقوی البخاری
Tags:
Syed Zahid Books
