 |
| کوئی شخص اس وقت تک مؤمن نہیں ہو سکتا |
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا
کہ کوئی شخص اس وقت تک مؤمن نہیں ہو سکتا جب تک میں اس کے نزدیک اس کے
ماں ، باپ ، اولاداور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔ (صحیح بخاری)
طالبِ دعا
علامہ حافظ سید محمد زاہد حسین نقوی البخاری