![]() |
| ماہِ رمضان کے کتنے نام ہیں؟ |
سوال : ماہِ رمضان کے کتنے نام ہیں؟
جواب : ماہِ رمضان کے چار نام
ماہِ رمضان
ماہِ صبر
ماہِ مبارک
ماہِ مواسات
مواسات ، مدداور غمخواری کے معنوں میں آتا ہے کہ اس مہینے میں قدرتی طور پر مسلمانوں میں غریبوں اور مسکینوں کی مدداور غمخواری کا جذبہ موجزن ہوتا ہے۔
مواسات مساہمت کے معنی میں بھی آتا ہے کہ اپنی روزی میں دوسروں کو حصہ دار بنایا۔
طالبِ دعا
علامہ حافظ سید محمد زاہد حسین نقوی البخاری
Tags:
Ramzan Ul Mubarak
